: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی نے سماجوادی پارٹی (ایس پی) اور کانگریس کے اتحاد پر
زوردار حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ یہ سیاسی نہیں بلکہ ملک اور ریاست کو
لوٹنے
والے دو كنبوں کا اتحاد ہے۔مسٹر مودی نے آج یہاں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں پارٹیاں سیاسی پارٹی کے بجائے کنبے ہیں۔جس میں ایک دہلی کا ہے اور ایک سیفئی کا۔